fbpx

What is Novel Coronavirus (COVID-19) and How it Affects Us

by Feb 12, 2020Candela pharmacy: Health and Well-Being Articles

What is novel coronavirus and how it affects us

What is Novel Coronavirus (COVID-19)?

It all started in Wuhan City, Hubei province of China, when many cases of pneumonia surfaced in December 2019. What alerted and worried the WHO and Chinese authorities was the fact that the pneumonia cases didn’t seem to match any known virus.

The virus that was infecting the population of Wuhan was something new, though it belonged to an old family of viruses called Coronaviruses.

The Coronaviruses (Cov) Family

Coronaviruses are zoonotic meaning they can spread between animals and humans. There are many types of Coronaviruses that cause various illnesses. For example, the common cold is caused by a corona virus and much serious diseases like Middle East Respiratory Syndrome (MERS-CoV) and Severe Acute Respiratory Syndrome (SARS-CoV) are also caused by the corona family of viruses.

The New Coronavirus: novel coronavirus (COVID-19)

In December 2019, the coronavirus that started infecting the vast population of Wuhan was never found in humans before. It was a new and unidentified strain of coronavirus, and was named novel coronavirus 2019-nCoV (COVID-19)

Like MERS and SARS, Novel coronavirus is a betacoronavirus (betacoronavirus have their origins in bats) .

What Caused the outbreak of Novel Coronavirus?

The novel coronavirus that originated in Wuhan, China, and  infected the people showed some link to the seafood and live animal market. This led to the conclusion that the virus transmitted from animals to people. Subsequently, the virus proved to be contagious spreading through human to human contact.

What are the Symptoms of Novel Coronavirus

Centers for Disease Control and Prevention (CDC) believes the symptoms of COVID-19 may appear in as few as 2 days or as long as 14 days after exposure.

The infected people can show severe symptoms, a few symptoms or no symptoms at all. The symptoms include the following:
– Fever
– Cough
– Shortness of breath

In more severe cases, infection can cause pneumonia, severe acute respiratory syndrome, kidney failure and even death

Should you be Tested for the Novel Coronavirus (COVID-19)

You should get yourself tested if:

  • You have recently travelled to China (or any other country where the virus has affected a large number of people) and have developed a fever and other symptoms like cough or shortness of breath within 14 days after the travel.
  • If you are in close contact with someone who has recently travelled to China and has the symptoms.

How is Novel coronavirus diagnosed?

The novel coronavirus (COVID-19) is detected by running laboratory tests on respiratory specimens and blood serum. You can learn more about the novel corona virus diagnoses here.

What’s the Treatment for Novel Coronavirus (COVID-19)?

As such, there is still no known treatment or vaccine for coronavirus. Those who catch this virus are given the following treatment:

  • The patients are treated for the various symptoms. For example, fever, cough, and all vital organs (kidneys, heart, lungs) are monitored.
  • Breathing is supported (with oxygen masks or by putting them on ventilators) in severe cases when the virus causes pneumonia.
  • Doctors monitor while the patient’s immune system tries to fight off the virus.

How does the Novel Coronavirus spread from Person-to-Person?

According to the CDC, human coronaviruses most commonly spread from an infected person to others through:

  • The air by coughing and sneezing
  • Close personal contact like touching or shaking hands
  • Touching your mouth, nose or eyes after touching any object that has virus on it

Prevention against Novel Coronavirus

The World Health Organization (WHO) has listed some basic protective measures to protect yourself against the novel coronavirus. The recommendations are listed below:

1. Regularly wash your hands with soap and water for 20 seconds before eating food, after coughing and sneezing, after toilet use, while caring for the sick, before, during and after preparing food, or after handling animals.

2. Cover your mouth while sneezing and coughing

3. Throw the used tissue in a covered bin and wash your hands

4. Avoid close contact with people having flue or cough like symptoms

5. If you experience fever, cough or difficulty breathing seek medical care and share your travel history with your doctor

6. Avoid consumption of raw or uncooked animal products

7. Thoroughly cook meat and eggs

8. Avoid unprotected contact with animals

Novel Coronavirus Latest Situation

The researchers at John Hopkins University have prepared a live dashboard that tracks the outbreak of COVID-19 all over the world.

You can click the link to view live updates.

novel coronavirus live dashboard

Is Pakistan Prepared to Deal with the Novel Coronavirus?

WHO is working with the health authorities in Pakistan to establish preventive and precautionary measures for dealing with COVID-19 These measures include technical guidance, equipment for sample tests, right supplies, etc.

You can keep track of the latest measures by checking the country profile on the WHO website

 

کرونا وائرس کیا ہے اور یہ ہمیں کیسے متاثر کر سکتا ہے

 

دسمبر 2019میں چین کے شہر ووہان میں شدید نمونیہ کے کیسز سامنے آئے۔ جس چیز نےعالمی صحت کے ادارے(ڈبلیوایچ او)اور چین کے حفاظتی صحت کے اداروں کو تشویش لا حق کی وہ یہ تھی کہ اُس کا تعلق کسی جانے پہچانے وائرس سے نہیں تھا
وہ وائرس جس نے ووہان شہر کے باسیوں کو اپنی لپیٹ میں لیا، اس کا تعلق کرونا وائرس کی فیملی سے ہے ۔ ۔

 

کرونا وائرس فیملی: یہ کیا ہے ؟

یہ وائرس کی وہ فیملی ہے جو مختلف بیماروں کا باعث بنتی ہے ۔ مثلاً نزلہ، زکام، جیسی عام بیماری اور سارس اور مرس جیسی خطر ناک بیماریاں اسی وائرس فیملی سے تعلق رکھتی ہیں ۔

نیا کرونا وائرس: ناول کرنا وائرس  (این،سی،او،وی )2019

دسمبر 2019میں ووہان شہر کے باسیوں کو جس وائرس نے متاثر کیا وہ انسانوں میں پہلے کبھی بھی دکھائی نہیں دیا۔ یہ ایک نئی قسم کا وائرس تھا جس کو ناول کروناوائرس(این،سی،او،وی 2019)کا نام دیا گیا سارس اور مرس کی طرح ناول کرونا وائرس بھی بیٹا کرونا وائرس ہے ۔ یہ وہ وائرس ہوتے ہیں جو چمگادڑوں سے دوسرے جانوروں میں منتقل ہوتے ہیں۔

 

ناول کرونا وائرس (این،سی،او،وی 2019) کے پھیلنے کی وجہ کیا بنی؟

چین کے شہر ووہان میں جو لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ان کا تعلق کسی نہ کسی طریقے سے ووہان کے جانوروں کی اس منڈی سے تھا جہاں پر زندہ جنگلی اور سمندری جانور بکتے تھے۔ جس سے یہ نتیجہ نکالا گیا کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں اور پھر انسانوں سےدوسرے انسانوں میں منتقل ہوتے ہیں۔

 

ناول کرونا وائرس (این،سی،او،وی 2019) کی علامات؟

بیماریوں سے بچاواور کنٹرول کرنے والے اداروں کا یہ کہنا ہے کہ وائرس سے متاثر مریض2سے 14 دنوں تک اس بیماری کی علامات ظاہر کرتا ہے ۔ ظاہر ہونے والی علامات شدید بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ متاثرہ شخص میں کوئی علامت ظاہر نہ ہو ۔ ظاہر ہونے والی علامات میں یہ بھی شامل ہیں:

نزلہ

کھانسی

بخار

اور سانس کا تکلیف سے آنا

مرض کی شدت میں نمونیہ ، گردوں کا فیل ہونا یا موت کا واقع ہونا شامل ہے ۔

 

آپ کو کب ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019) کا ٹیسٹ کروانا چاہئے؟

 :آپ کو آپنا ٹیسٹ کروانا چاہئے اگر آپ

اگر آپ چین سے ہو کر وآپس آئے ہیں اور آپ میں کوئی سی علامات ظاہر ہوتی ہے ۔

 . اگر آپ کسی بھی ایسے شخص کے قریب ہیں جس کو یہ مرض ہے ۔

۔ اگر آپ کسی بھی ایسے ملک سے آئے ہیں جہاں پر اس مرض کے متاثرہ لوگ موجود ہیں

 

ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019)کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟

متاثر شخص کی تشخیص کے لئے خون اوربلغم کے نمونے لیبارٹری میں بھیجوائے جاتے ہیں۔

 

؎ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019) کا علاج کیسے ممکن ہے ؟

تاحال اس کا کوئی موثر علاج یا ویکسین دریافت نہیں ہوئی ہے ۔ طبعی امداد کے طور پر ڈاکٹرز متاثرہ شخص کی علامات کو کم کرنے کیلئے ہر ممکنہ کوشش کرتے ہیں ۔ جس میں بخار، کھانسی کا علاج اور دوسرے جسم کے اہم اعضا(دل، گردے، پھیپھڑے) کی کڑی نگداہشت شامل ہیں۔

مرض کی شدت کی صورت میں سانس کو بہتر کرنے کیلئے آکسیجن بھی مہیا کی جا تی ہے حتٰی کہ مریض کو وینٹیلیٹر پر بھی رکھا جا سکتا ہے ۔

ڈاکٹرز مریض کو اُس وقت تک اپنی نگداہشت میں رکھتےہیں جب تک مریض کا اپنا قوت مدافعت کا نظام اُس مرض پر حاوی نہیں ہو جاتا۔

 

ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019)کیسے پھیلتا ہے ؟

بیماروں سے بچاو اور کنٹرول کرنے والے اداروں کے مطابق عام طور پر ایک متاثرہ شخص سے دوسرے شخص میں یہ مرض اس طرح پھیلتا ہے :

۔کھانسنے اورچھینکنے

۔ہاتھ ملانے سے

۔پاس بیٹھنے سے

۔ متاثر اشیا یا جگہ کوچھُونے کے بعد اپنے ناک، منہ یا آنکھوں کو ہاتھ لگانے سے

 

ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019)سے بچاو کیسے ممکن ہے ؟

عالمی صحت کے ادارے(ڈبلیوایچ او)نے اس مرض سے بچاو کے لئے ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر بیماری کے پھیلاوں کو روکا جا سکتا ہے ۔ ان میں مندرجہ ذیل ہدایات شامل ہیں:

۔ان صورتوں میں اپنے ہاتھ صابن اور پانی سے بیس سیکنڈ تک اچھی طرح دھوئیں

۔کھانا پکانے اورکھانا کھانے سے پہلے

۔چھینکنے اور کھانسنے کے بعد

۔بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد

۔جانوروں کو ہاتھ لگانے کے بعد

۔ کھانستے اور چھینکتے وقت اپنے منہ کو ڈھانپیں

۔ ٹشو کو استعمال کرنے کے بعد بند ڈبے میں پھینکیں اور ہاتھوں کو دھوئیں

۔ متاثرہ لوگوں سے فاصلہ رکھیں

۔ اگر آپ کو نزلہ، کھانسی اور سانس لینے میں دقت محسوس ہو تو فوراً اپنے معالج سے رجوع کریں اور اپنی حالیہ سفر کی تفصیلات بیان کریں

۔ بغیر پکے ہوئے کسی بھی قسم کے گوشت کے کھانے سے پرہیز کریں

۔گوشت اور انڈوں کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں

۔ جانوروں کے قریب جاتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں

 

ناول کرونا وائرس(این،سی،او،وی 2019) کی موجودہ صورت حال؟

جان ہوپکنز کے محققین نے ایک ڈیش بورڈ بنایا ہے جو آپ کو لمحہ با لمحہ پوری دنیا میں ناول کرونا وائرس کے پھیلاوں کی صورت حال سے آگاہ کر رہا ۔ اس ڈیش بورڈ کا لنک نیچے موجود ہے ۔ آپ اس کی مدد سے موجود صورت حال سے باخبر رہ سکتے ہیں

coronavirus live dashboard

کیا پاکستان ایسی کسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ؟

عالمی صحت کا ادارہ پاکستان میں صحت کے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ناول کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے اور روکنے کیلئے سہولیات مہیاکر رہا ہے ۔ ان سہولیات میں تکنیکی مہارت ، ٹیست کرنے کے آلات اور دیگر امداد شامل ہے ۔

پاکستان میں موجودہ صورت حال کا جائزہ عالمی صحت کے ادارے (ڈبلیوایچ او)کی ویب سائٹ پرلیا جا سکتا ہے ۔

Share This