Best pharmacy software in Pakistan

Best Pharmacy Software in Pakistan

اگر آپ اپنا فارمیسی کاروبار بخوبی چلانا چاھتےتو آپ صحیح جگہ پر ہیں

ابھی رابطہ کریں ۔

کیا آپ اپنی فارمیسی میں اسٹاک اور کیش کا بہتر کنٹرول چاہتے ہیں

Candela pharmacy software

پاکستان کا نمبر 1 فارمیسی سافٹ ویئرجس کو ایک ہزار سے زائد فارمیسی سٹورز با آسانی استعمال کر رہے ہیں ۔

fazaldin pharma plus
Rahbar-Pharmacy
chughtaipharmacy
life-pharmacy
Mughal-Eye-Hospital
Medico_

کینڈلا  فارمیسی چین سٹورز پر چلنے والا پاکستان کا واحد سافٹ ویئر ہے

SERVAIDPHARMACY

کینڈلا کے استعمال سے ہمارا انوینٹری اور اسٹاک پر اچھا کنٹرول ہو گیا ہے ۔

FAZALDINPHARMACY

ہمیں کینڈلا مارکیٹ میں موجود تمام سافٹ ویئز سے زیادہ بہتر لگا ۔

CHUGHTAIPHARMACY

میں لازمی ریکمنڈ کرونگا کہ آپ کینڈلا کو ضرور استعمال کریں ۔

اسٹاک اور کیش کا مکمل کنٹرول ۔ اپنا فارمیسی کاروبار منافع بخش بنائیں ۔

Dental-Mall

کینڈلا فارمیسی کا پی او ایس بہت اچھا ہے

Dr-Abdur-Rahman

یہ ریٹیل فارمیسی کے لیے ایک مکمل سافٹ ویر سلوشن ھے

shaikh-farmacy

اس کے استعمال سے میں خود کو دماغی طور پر بہت پُر سکون محسوس کرتا ہوں ۔

The-Medicine-Lounge-Pharmacy

کینڈلا ایک اچھا سافٹ ویئر ہے اور آپ کے بزنس کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔

Aziz-Medicos

Abdul Waheed

Owner Aziz Medicos

۔اب ہمارے لئے ساری چیزیں بہت آسان ہو گئیں ہیں ۔ میں آپ کو یہ مشورہ دونگا ۔ کہ اگر آپ کا فارمیسی کا بزنس ہے تو آپ کینڈلا کو ضرور استعمال کریں

al-saif-pharmacy

ہر فارمیسی میں دو اہم چیزیں ہوتیں ہیں جو میڈیسن سے تعلق رکھتی ہیں ایک اُس کی ایکسپائری کہ میڈیسن ایکسپائر ہونے سے پہلے یا تو سیل ہو جائے یا سپلائر کو واپس کر دیا جائے اس سلسلے میں کینڈلا سے ہمیں بہت مدد ملی ہے

Kamran-Pharmacy

Syed Irfan Abbas

Owner Kamran Pharmacy

کینڈلا فارمیسی سافٹ ویئر فارمیسی بزنس کیلئے ایک مکمل سافٹ ویئر ہے ۔ ان کی کسٹمر سروس ہمہ وقت مدد کیلئے تیار رہتی ہے۔ میں کینڈلا فارمیسی سے بہت مطمعن ہوں ۔

Rahbar-Pharmacy

کینڈلا فارمیسی کے علاوہ مارکیٹ میں کوئی ایسا سافٹ ویئر نہیں جو چین فارمیسی کو مینج کر سکے

اپنے فارمیسی ۔ میڈیکل سٹورز کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

Share This